این ڈی آر ایف کے ڈائرکٹر جنرل آر کے پنچ نند ا نے کہا ہے کہ مرکزی وزارت
داخلہ اور این ڈی آر ایف طوفان وردھا پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے دہلی میں میڈیا سے
بات کرتے ہوئے کہا کہ طوفان کے پیش نظر تمل ناڈو اور آندھراپردیش میں 16ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ٹیمیں طوفان کی پیش گوئی کے ساتھ ہی روانہ کردی گئی تھیں۔